Asalamoalikum bhai 8 mah k bakre ko khassi kra kr un pr mehnat kr sakte ya andal pr krni ha q k bakre k samney bakri bhi hoti h toh us ko dekh kr wo garmi ma rehta ha
میری بکری 8ماہ کی ہے تین دن سے اس کا پیٹ پھولا ہوا ہے بخار بھی ہے ہاپ بھی رہی ہے کچھ کھاپی بھی نہیں رہی میں بہت پرشان ہو میں نے اسے بچوں کی طرح پرورش کی ہے 😭 پانچ دن کی تھی خون والی رکی تھی فیڈر سے پالا تیل اور سوڈا بھی دیا گیس کا سیرپ بھی دیا ٹھیک نہیں ہو رہی
بھاۂی آپکی بکری کو آبھارہ ھوا ھے مطلب اسکا پھیٹ پھولا ھوا ھے گیس بھر گی ھے پھیٹ میں آپکو چاۂیے کے جانوروں کے ڈاکٹر کو دیکھانی چاۂیے اپنی بکری کو۔ اور ایسا کریں کہ آدھا پاوۂ دہی میں تھوڑا سا سرسوں کا تیل ملاکر اور تھوڑا پانی ڈال کر بکری کو پلا ۂیں سرنج سے یا بوتل میں ڈال کر پلا ۂیں ٹھیک ھوجاۂیگی انشا اللہ