Mashallah very nice Hafiz saab and Malik saab well done, very inspiring story and presented in very simple words with humbleness May ALLAH swt keep you safe well and your loved ones may you prosper .
السلام علیکم ماشاء اللہ پروگرام خاصا مفید اور معلوماتی تھا بس ایک درخواست ہے کہ آپ کے پروگرام سے فائدہ اٹھانے کم تعلیم یافتہ ہیں اور معلومات دینے بھر پور انگریزی بولتے ہیں بتائیں کتنے لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ یہ اعتراض نہیں مشورہ ہے توجہ دینے کا شکریہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حافظ صاحب میں کے پی کے سے تعلق رکھتا ہوں اور چھ کنال پر فارم بنایا ہے اس سال واپسی کا ارادہ ہے اس وقت کوریا میں ہوتا ہوں گوٹ فارمنگ میرا اک جنون ہے اس بارے میں مجھے کافی معلومات بھی ہے پھر بھی خواہش ہے اگر ان لاٸن کلاس کا اہتمام کیا تو بہت اچھا ہوگا ان کا جو فیس وغیرہ ہوگا وہ ھم ادا کرینگے
جہاں سے بھی ویکسین کی سپلائی ہوتی ہے ڈاکٹر حضرات جہاں سینٹروں میں پہچان نہیں ہوتی وہاں برف کے بغیر بجائی جاتی ہے اور وہ آگے لگانے والے بھی برف کے بغیر رکھتے ہیں اور اس سے ویکسین کی افادیت ختم ہو جاتی ہے اور وہ بھی لگا دی جاتی ہے جس پر ہماری کنٹرول نہیں
اسلام و علیکم حافظ صاحب۔حافظ صاحب میرے پاس ایک پٹھ ہے 10 مہینے کی وہ تھوڑے تھوڑے وقت کے بعد سر کو گھماتی ہے کبھی ایک چکر اور کبھی دو۔باقی سب نارمل ہے کھانا بھی ٹھیک کھاتی ہے ۔برائے مہربانی تھوڑی رہنمائی فرمائیں ۔جزاک اللہ
Nice 👍 information thanks sir . I am also doing goat farming . I provide on line services of income tax NTN Filer matters company and business registration
My dear Hafiz Sahib! I am one of your HAZREEN W NAZREEN and well-wisher. I may resubmit as under; My dear Brother! I'm small land owner of Multan which is sufficient for a big goat farm .I am old MASTER DEGREE holder and Ex-Govt officer, also with more than 22 years job experience in Saudia. Presently started Goat Farming blindly and was dodged by goat farmer of DG Khan with wrong variety and false statement. Leaving it aside, I to restart with your advice. I may handle with 20 to 50 ... 100 or so animalsn. Please suggest me proper variety/breed/quantity favourable in Multan area. I have cultivated 12 kanals then later 8 kanals JANTAR ,earlier under graze. I may change variety/Breeder so-called Rajanpuri at your advice.
Makhi cheeni breed show good performance in multan region. Keep focus on your management. Feeding management, health management reproduction management. Where is your farm in multan? Can i visit your farm?