جن دوستیوں کی بنیاد کفر وشرک پر ہے وہ قیامت کے دن دشمنی میں تبدیل ہو جائیں گی، آج جو دوست ہیں، وہ کل کو ایک دوسرے کے دشمن ہونگے.صرف ایمان کی بنیاد پر دوستیاں برقرار رہیں گی.@tafseerequranofficial221🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹🌹 🌹 🌹 🇮🇳
16 сен 2024