@tafseerequranofficial221 @tafseerequranofficial221 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹
🇮🇳 हम इस्लाम धर्म में विश्वास करते हैं
🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹
یعنی اگر (معاذاللہ) آنحضرت ﷺ اپنی طرف سے گھڑ کر یہ قرآن بنارہے ہوتے تو اللہ تعالیٰ آپ کے دل پرمہرلگادیتا، جس کی وجہ سے آپ کو ایسا کلام پیش کرنے پر قدرت ہی نہ ہوتی، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی سنت یہ ہے کہ اگرکوئی شخص نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرے تو اُس کی بات کو چلنے نہیں دیتے، اور باطل کومٹادیتے ہیں ۔ اس کے برعکس سچے نبی کے دعوے کو اپنے کلمات کے ذریعے ثابت فرماتا ہے۔
29 июн 2024