کافروں کا قرآن سننے سے روکنا اور شور و شغب کرنے کا مشورہ دینا، ان کی سخت سزا کا بیان،
اہل استقامت کو بشارت،
اہل ایمان پر موت کے وقت، قبر میں اور قیامت کے دن جب قبروں سے اٹھائے جائیں گے فرشتوں کا نزول،
نیز فرشتوں کا بطریقہ الہام ان کے دلوں میں سکون اور اطمینان القاء کرنا
🌹 🌹 🌹 🌹
دُنیامیں انسان کے جو ساتھی اُسے دین سے غافل کرکے گمراہ کرتے رہے وہ بھی اس میں داخل ہیں، اور وہ شیطان جو اُسے بہکاتا رہا، وہ بھی. ان دونوں کے بارے میں دوزخی شخص یہ کہے گا کہ مجھے یہ گمراہ کرنے والے نظر آجائیں تو میں انہیں پاؤں تلے روندڈالوں۔
@tafseerequranofficial221 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹
1 окт 2024