اسلام وعلیکم قابلِ احترام بھائی جان اگر آپ نے چوپہ لگانا ہے تو کھیل کے بلکل ٹاپ پر لگائیں جہاں صرف پانی کی سیم پہنچے اور ایک کلو سے تھوڑا زیادہ لگے گا تقریباً سوا کلو
Sir میں خشک زمین تیار کرکے پلانٹر سے کھلیاں نکال دو ۔ Sir چوپہ لگائو گا۔ Sir کیا چوپہ لگاتے وقت ۔ڈی۔اے۔پی۔+ایس۔او۔پی۔دانےدار+10کلوگرام۔بینٹونائٹ سلفر ۔+3کلوگرام ۔سونابوران۔ ان سب کو مکس کر کے کیراکروادو۔اور پھر پانی کھلیوں میں چھوڑ کہ بیج کاچوپہ لگادو۔ کیا یہ طریقہ درست ہے ۔ پلیز رہنمائی کر دیں ۔ Plz plz reply Sir
اسلام وعلیکم محترم خشک زمین تیار کرکے کھیلوں پر چوپہ لگا سکتے ہیں اگر آپ کی زمین کلراٹھی ہے تو پھر تل نہ لگانا اور بیسل میں آپ فلحال ڈی اے پی اور ایس او پی کا استعمال کریں شکریہ