جیسے ہی شریم کی آواز شروع ہوئی آنکھوں سے آنسو ٹپکنے لگے ، جب سدید کی آواز شروع ہوئی تو ہچکیاں لگ گئیں ، اور آخر کی تکبیروں میں خود بخود ہاتھ دعا کے لئے اٹھ گئے 🤲🏻
ماشاءاللہ یارب یارب میرے مادر علمی کی دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء کردیں یارب یارب سب مادر علمی کو ترقی عطاء کرے آمین محمد امین کوٹ ادوی متعلم جامعہ خیرالمدارس ملتان
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ اس تلاوت کے سنے کے باد دل کر را ہے ہرم شریف کے سامنے بیٹھے ہوں اور یہ تلاوت سنے مسجد نبوی میں سنے خانہ کعبہ کے سامنے سنے
احمقوں کی کمی نہیں ہے غالب بغیر ڈھونڈیں ہزار ملتے ہیں جس وقت آپ کمینٹ کررہے ہیں اور مائک ٹھیک کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں ، کیا مائک ٹھیک کرنا اس وقت ممکن ہے اور ممکن بھی تو اس کا اس وقت کیا فایدہ ؟
دنیا ٹیلینٹ ٹیلینٹ کرتی ہے یہ ہوتا ہے اصل ٹیلینٹ اور صلاحیت یہ خصوصیت صرف کلام اللہ شریف ہی کی ہے اور یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا زندہ معجزہ ہے جس انداز میں بھی پڑھا جاٸے دل کو سرور ملتا ہے اور ایک ہی کلام کو اتنے سارے انداز میں پڑھا جانا اور ہر انداز میں ایک الگ ہی لطف انا یہ بتاتا ہے کہ یہ کسی بندہ کا کلام نہیں ہے اللہ کا کلام ہے۔۔۔۔دنیا کا کوٸی کلام اس طرح نہیں پڑھا جا سکتا۔۔۔۔