For more, please visit: Prof.Ahmad Rafique Akhtar's Official Website www.alamaat.com... Official Facebook Page / alamaatdotcom Feel free to subscribe official channel for updated lectures and videos RU-vid: / alamaatmediaofficial
﷽ ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه مُحَمَّد اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ في أمان الله آمین
میرا وجود اور میری ان دو آنکھوں سے دکھنے والی ہر شے مجھے پہچان دیتی ہے کہ کوئی خدا نہیں ہے سوائے ایک اللہ واحد کے۔یہ بھی اللہ ہی کی گواہی ہے کہ کوئی شے بھی خدا ہونے کے لائق نہیں
ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔۔ شکر الحمدللہ ہمارے درمیان استاد محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب موجود ہیں۔۔ اللہ رب العزت کی جانب سے آپ امت کے لیے بہت خوبصورت تحفہ ہیں۔۔ اللہ اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکے چاہنے والوں کے صدقے استاد محترم کو اچھی صحت سے نوازیں۔۔۔ آمین ثمہ آمین جزاک اللہ خیر علامات میڈیا ٹیم ۔۔۔
Bhala Ho Pro Sahab Ka ,Dawat I Fikr Daitay Hein,Nabi Mohtaram S.A.W.W. Ki Ummat K Soofiya i Karam R.A.,Allah Pak K Fazal o Karam Say Martaba I Ehsan Par Faa iz Thay,Allah Pak Ki Ata Karda Aqal o Shu oor Ki Buland Sateh Nafs Ki Pakeezigi Say Iss Dinya Main Unnhain Allah Pak K Mushahida Ki Sa aadat Hasil Thi,Yahan Jo Andhha Hai Wahan Bhi Andhha Ho Ga,Azab Main Mubtila Ho Ga
Heartiest respect to hazrat Mohammad sallallahu alaihi wasallam and his glittering stars (Sahaba). Teachings of the honorable last prophet are the true words of the almighty Allah subhanahu wa ta'ala. Request to all Muslim, please, please, when you say or write the name of hazrat Mohammad sallallahu alaihi wasallam, don't forget the word ''Last prophet'' before the name of hazrat Mohammad sallallahu alaihi wasallam. Please share this crystal clear truth.Thanks
HOLY PROPHET MUHAMMAD PBUH said there is one God(Allah) so we admitted and we are saying the same as our beloved Prophet(PBUH) taught us. Countless darood and Salam on Prophet Muhammad(PBUH)
اگر اللّٰہ تعالیٰ کو آ پ نے دل کی تصدیق سے نہیں مانا تو سب کچھ لا حاصل۔ اقرارم بالسانی وتصدیقم بالقلب۔ لازمی ہے۔ جو کلمہ زبان ادا اور دل اسکی تصدیق جب ہی وہ کلمہ مکمل ہوتا ہے۔
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
Hr nabi saccha hota hey. Or hr cheez dikhti bhee naheen, hawa ko thandak ko dekha hey. Pro phateecher ? Aby bukhar kis ney dekha hey. Or apna hal bhee dekh.
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
كون سی مدلل گفتگو ایک نمبر کا جاھل انسان ہے کہ رہا ہے کہ اللّٰہ کی شہادت کے لیے اسے دیکھنا ضروری ہے چونکہ ہمارے نبی محمد ص نے دیکھا اس لیے ہم بھی شہادت دیتے ہیں اس جاہل سے پوچھ کہ آقا ص سے پہلے جو انبیاء کرام علیہم السلام اور انکی قومیں گزری کیا وہ اللّٰہ کی وحدانیت کی گواہی نہیں دیتی تھیں کیا انکو شہادت دینے کا حق نہیں تھا اور اللّٰہ کی ذات جسم و جسمانیت سے مبرّا ہے نہ ہی اس رب کا کوی عکس ہے جو اسے کوئی دیکھ سکے اور نہ رہنے کا کوئی خاص مقام اس کی گواہی کے لیے اسکی دی ہوئی نشانیاں ہی کافی ہیں جیساکہ اس نے کھود فرمایا کہ ہم نے زمین و آسمان میں صاحبان عقل کے لیے بھت ساری نشانیاں رکھیں ہیں جو اللہ کے وجود پہ دلالت کرتی ھیں اور کتنی بڑی جہالت کی باتیں ہیں کہ معاذاللہ نبی کریم ص کا سینہ چاک کیا گیا اور اس کی صفائی کی گئی تاکہ معراج پر لے جایا جا سکے جیسے کہ نبی کے سینے میں کوئی غلاضت بھری تھی یا کسی طرح کا کوی عیب کوئی جھالت کوئی نقص تھا جس کو دور کیا گیا ہو امے نبی کریم ص کی اصل خلقت ہی اللہ کے نور سے ہے جو ہر عیب و نقص اور برائی سے پاک ہیں یہ اور بات کہ ھم انسانوں کی ہدایت کے لئے اللہ رب العزت نے انہیں انسانی شکل میں دنیا میں پیدا کیا اور تم انکا سینہ چاک کروا کر اسکی صفائی کروا رہے ہو جھالت کی انتہا ہے یار حد ہو گئی
Narrated Masruq RA: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr RA: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178A
Humain Bhi Apny Rasool SAW Par Aitbaar Hai. Har Un Ki Kahi Gai Baat Par Aitmaad Hai. Quran Ki Shahadat Bhi Unhi Ki Hai. MashaAllah. Allah Ap Ky Aur Hamary Ilm Min Barkat O iazafa Ata Farmaye. Ameen.
صحیح بخاری : 4855 مسروق نے بیان کیا کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: اے ایمان والوں کی ماں! کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات میں اپنے رب کو دیکھا تھا؟ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تم نے ایسی بات کہی کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے کیا تم ان تین باتوں سے بھی ناواقف ہو؟ جو شخص بھی تم میں سے یہ تین باتیں بیان کرے وہ جھوٹا ہے جو شخص یہ کہتا ہو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے آیت «لا تدركه الأبصار وهو يدرك الأبصار وهو اللطيف الخبير» سے لے کر «من وراء حجاب» تک کی تلاوت کی اور کہا کہ کسی انسان کے لیے ممکن نہیں کہ اللہ سے بات کرے سوا اس کے کہ وحی کے ذریعہ ہو یا پھر پردے کے پیچھے سے ہو اور جو شخص تم سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آنے والے کل کی بات جانتے تھے وہ بھی جھوٹا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے آیت «وما تدري نفس ماذا تكسب غدا» یعنی ”اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا۔“ کی تلاوت فرمائی۔ اور جو شخص تم میں سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تبلیغ دین میں کوئی بات چھپائی تھی وہ بھی جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی «يا أيها الرسول بلغ ما أنزل إليك من ربك» یعنی اے رسول! پہنچا دیجئیے وہ سب کچھ جو آپ کے رب کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے۔ ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو ان کی اصل صورت میں دو مرتبہ دیکھا تھا۔
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
صحیح بخاری : 4855 مسروق نے بیان کیا کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: اے ایمان والوں کی ماں! کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات میں اپنے رب کو دیکھا تھا؟ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تم نے ایسی بات کہی کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے کیا تم ان تین باتوں سے بھی ناواقف ہو؟ جو شخص بھی تم میں سے یہ تین باتیں بیان کرے وہ جھوٹا ہے جو شخص یہ کہتا ہو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے آیت «لا تدركه الأبصار وهو يدرك الأبصار وهو اللطيف الخبير» سے لے کر «من وراء حجاب» تک کی تلاوت کی اور کہا کہ کسی انسان کے لیے ممکن نہیں کہ اللہ سے بات کرے سوا اس کے کہ وحی کے ذریعہ ہو یا پھر پردے کے پیچھے سے ہو اور جو شخص تم سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آنے والے کل کی بات جانتے تھے وہ بھی جھوٹا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے آیت «وما تدري نفس ماذا تكسب غدا» یعنی ”اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا۔“ کی تلاوت فرمائی۔ اور جو شخص تم میں سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تبلیغ دین میں کوئی بات چھپائی تھی وہ بھی جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی «يا أيها الرسول بلغ ما أنزل إليك من ربك» یعنی اے رسول! پہنچا دیجئیے وہ سب کچھ جو آپ کے رب کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے۔ ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو ان کی اصل صورت میں دو مرتبہ دیکھا تھا۔
ارے بھائی میری درخواست ہے کہ کیوں بحث میں پڑھے ہو کسی اہلسنت ولجماعت کہ عالم دین مطلب وہ جس نے علم حاصل کیا ہو یہ نھی کہ نعت خواں ہو اور اسکو مفتی کا خطاب دیا گیا ہو ان سے پوچھو
نار کے بغیر کچھ جل نہیں سکتا اور نور نار کے بغیر پیدا نہیں ہو سکتا ۔ نار کہیں نہ کہیں مادہ کے جلنے سے ہی پیدا ہوتی ہے اور مادہ کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے باقی تجلی بھی نار اور نور کے بغیر ممکن نہیں۔ ان باتوں کی تشریح سائنس دان ہی کر سکتے ہیں جو مادہ اور توانائی کی ماہیت کو سمجھتے ہیں شاعر لوگوں کے بس کی بات نہیں
لاَّ تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُo ’’نگاہیں اس کا احاطہ نہیں کر سکتیں اور وہ سب نگاہوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے، اور وہ بڑا باریک بین بڑا باخبرہے‘‘۔ الانعام، 6: 103
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
@@shahzadfuric1558 السلام علیکم It is mater of FAITH( عقیدہ), which is different from the teaches of our Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم . If you agree with his (speaker of video) so you are sole responsible, nobody can force you to change. I read this Hadeeth about (واقعہ معراج) there is no such word which shows that " what he is saying". اللہ و عالم ۔ وعلیکم السلام
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
@@yousafrizvi4661 Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
صحیح بخاری : 4855 مسروق نے بیان کیا کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: اے ایمان والوں کی ماں! کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات میں اپنے رب کو دیکھا تھا؟ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تم نے ایسی بات کہی کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے کیا تم ان تین باتوں سے بھی ناواقف ہو؟ جو شخص بھی تم میں سے یہ تین باتیں بیان کرے وہ جھوٹا ہے جو شخص یہ کہتا ہو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے آیت «لا تدركه الأبصار وهو يدرك الأبصار وهو اللطيف الخبير» سے لے کر «من وراء حجاب» تک کی تلاوت کی اور کہا کہ کسی انسان کے لیے ممکن نہیں کہ اللہ سے بات کرے سوا اس کے کہ وحی کے ذریعہ ہو یا پھر پردے کے پیچھے سے ہو اور جو شخص تم سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آنے والے کل کی بات جانتے تھے وہ بھی جھوٹا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے آیت «وما تدري نفس ماذا تكسب غدا» یعنی ”اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا۔“ کی تلاوت فرمائی۔ اور جو شخص تم میں سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تبلیغ دین میں کوئی بات چھپائی تھی وہ بھی جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی «يا أيها الرسول بلغ ما أنزل إليك من ربك» یعنی اے رسول! پہنچا دیجئیے وہ سب کچھ جو آپ کے رب کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے۔ ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو ان کی اصل صورت میں دو مرتبہ دیکھا تھا۔
Allah sacha hai Pak hai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Thank you sir Your expression of Islamic knowledge is worth watching. I got addicted. Remember in dua Abdul khaliq Ad General Manager Telecommunication deptt Jammu
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
@@eyyeff @Ahmed .Faraz Har Hadees Quran Pak ki hi tafseer he lehaza agr kisi Hadees ki authenticity ko ulama ne check krna ho to us ko Quran Pak se check kia jata he agr Hadees Quran Pak ki kisi bhi ayat se takrar kr rhi ho to wo sahih nhi hoti balke rawi valid nhi hota . Lehaza jab ALLAH SWT ne Quran Pak me farmaya he k " Aur AAP SAWW ki ankhon ne kaji nhi ki balke Unhon SAWW ne wohi dekha jo Unhe SAWW dikhaya gya" Lehaza shak ki gunjaish hargiz nhi he!!
@@beingvet5838 1. Aapne jo baat kahi uska source bataiyye. Aap ke dil ka fasana hai ya kisi sahabi se saabit kar sakte ho? Agar dil ka fasana hai toh deen mukammil ho chuka aur aap ke opinion se koi farq nahi padta. Agar sahaba ka bhi yehi kehna tha ke Hadith Quran ki tafsir hai ya Hadith ko reject kar do agar wo Quran se takrae etc toh saabit kariye aisa kis sahabi ne kab kahan kaha tha aur kis kitab me dark hai. 2. Aapka ilm hadith ke likhne ke baare me kamzor hai. Koi hadith is bina pe daeef nahi kahi jaati ke wo Quran se takra gayi. Kyun ke aisa ho hi nahi sakta. Isliye ke Hadith ke kehne wale aur Quran ke pohunchane wale Rasool Allah ﷺ khud hain. Jab source ek ho toh baat mukhtalif ho hi nahi sakti. “Nor does he speak of (his own) desire. It is but a revelation revealed” Surah an-Najm 3-4 Thoda jaan lijiye ke kis bina par ek hadith sahih batayi jaati hai. Phir baat karenge. 3. Agar ye maan bhi liya jaae ke Quran se takrane ki wajah se hadith ka inkaar kar rahe ho, toh kya malum Quran se waqayi hadith takra gayi ya aap us hadith ya Quran ki aayat ko samajh hi nahi paae? Kami aapki samajh me bhi toh ho sakti hai. 4. Aapne jo aayat likhi, iska tarjuma aisa kisne kiya? Kis sahabi ne is ki tafseer ye ki ke Rasool Allah ﷺ ne Allah ko apni aankhon se dekha? 5. Sahih Hadith ko reject karne se pehle do baatein toh soch lete. Pehli ye ke dono hadith jo maine share ki hain wo Bukhari aur Muslim se hai aur Quran ke baad ummat in kitabon par muttafiq hai ke in me koi daeef hadith nahi. Toh aap 1400 saal baad kahan se aa gae in ahadith ko daeef batane wale? Doosri ye ke apne dil ki baat ko saabit karne ke chakkar me unki baat ko jhutla diya jinse mohabbat karne ka daw karte ho. Rasool Allah ﷺ ki Hadith ko bina kisi valid reason ke sirf apne dil ki baat ki wajeh se reject karne ki himmat kahan se laae ho? “But no, by your Lord, they can have no Faith, until they make you (O Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)) judge in all disputes between them, and find in themselves no resistance against your decisions, and accept (them) with full submission” [an-Nisa’ 4:65].
@@eyyeff o bhai pehle meri baat ko smjhen mere kehne se muraad he k agar koi Hadees direct Quran Pak ki kisi bhi ayat se takra jae means k opposite ho to wo Hadees sahih nhi mani jae gi means k us ki authenticity zero ho gi . Kun k ALLAH SWT ne sirf Quran Pak ki hifazat ka wada farmaya he is lie . Aesa ho hi nhi skta k koi Sahih Hadees Quran Pak se mukhtalif maini de . Hadees Pak asal me Quran Pak ki hi tafseer hen.
آللہ کو دیکھنے کیلے بہت بڑی طاقت چاھی۔ جوھمیں اس دنیامیں نھی دیاگیا آللہ کا دیکھنا جنت سے بھی زیادہ حسین توآللہ کودیکھنےکیلے دنیامیں امتحان ھے آگر پاس ھواتویقننا مارنےکیبعد دوبارہ زندگی میں آللہ کادیدار ھوگا ۔۔۔۔آللہ حق آول آحر۔ باطن اور سب کھچہ دیکھنےسننےوالاھے
Narrated Masruq: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178a
Bohat khoob Akhtar Sahab Kamal ki baat ki yeh moamla Hazrat Iqbal RA Kay sath peesh aaya jab aap say kafiroon nay poocha Kay Aap educated hain phir undeekhi cheez par Eman kaysay aur kun, to hazrat Iqbal RA nay farmaya Kay main us Shakhsiyet par Eman rakhta hun jis ko log SADIQ aur AMEEN kehtay hain, Allah aap ko bhataknay say mehfooz rakkhay, aameen.
Narrated Masruq RA: I said to `Aisha, "O Mother! Did Prophet Muhammad see his Lord?" Aisha said, "........Whoever tells you that Muhammad saw his Lord, is a liar." Then Aisha recited the Verse: 'No vision can grasp Him, but His grasp is over all vision. He is the Most Courteous Well-Acquainted with all things.' (6.103) 'It is not fitting for a human being that Allah should speak to him except by inspiration or from behind a veil.' (42.51)'........." Sahih Al Bukhari 4855 It is narrated on the authority of Abu Dharr RA: I asked the Messenger of Allah (ﷺ): Did you see thy Lord? He said: (He is) Light; how could I see Him? Sahih Muslim 178A
When the scientists tell me there is another galaxy out there and on the edge of that galaxy there maybe a a star system similar to ours called alpha century,and in that star system maybe there is a earth like planet ,and I believe them.because that’s what I have been conditioned to do so if I can do that than why not believe the most respected human being on this planet. so my source for believing in one God is Mohammed , this is what my mind concludes and my heart accepts AlhamdulliAllah.. it took me 40 years of pondering and denying. But no more .