پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ثقافتی سرگرمیوں کے نام پر خواتین کو ملک سے باہر لے جایا جاتا ہے مگر وہاں اکثر ان سے جبری جسم فروشی کرائی جاتی ہے اور جنسی غلامی میں رکھا جاتا ہے۔ تاہم ملک کے اندر بھی خواتین کی سیکس ٹریفکنگ عروج پر ہے ۔
-----
Subscribe: ru-vid.com?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu
5 май 2023