ماشاء اللہ- کمال - اللہ جزائے خیر دیں سبحان اللہ- مولانا طارق جمیل صاحب کی فصاحت و بلاغت کا کیا کہنا، دل چاہتا ہے کہ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب بولتے جائیں اور ہم اللہ رسول کی باتیں سنتے جائیں- بلاشبہ آپ جیسے علماء کرام کی اشد ضرورت ہے جو فرقہ واریت سے کوسوں دور ہو کر دین کی تعلیم دیں- مولانا ہمیں آپ سے اللہ کے لیے محبت ہے- اللہ آپکا سایہ ہمارے سروں پر قائیم رکھیں آمین