ماشاءاللہ استاد محترم بہت اچھی معلومات دی آپ نے ، آج سے پہلے کسی استاد کو اتنی تفصیل سے ان شاگردوں کو نہیں بتایا ہو گا جن سے لاکھوں روپے کے ہار گلے میں ڈلوائے ہوتے ہیں آپ نے تو ہمیں مفت میں اتنی قیمتی بات سمجھا دے ، بہت بہت شکریہ استاد محترم ، اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین جزاک اللّہ ❤️❤️❤️🌹🌹🌹❤️❤️❤️
Kindly yeh bta dain detail sy k kabutr urh k jb wps ata h tu gar ni beth skta blky ksi unchi jaga beth jata h phr 10 min bad gar aya h. Is kabutr m kia fault h. Yeh bta dain