1979 کا موڈل اور انجن جینون،یہ بات سمجھ میں نہیں آئی،43 سال بھی کوئی انجن چلتا ہے؟ میرے حساب سے ٹریکٹر پر فضول خرچ کیا گیا ہے،ڈرائیور کو آگے پیچھے اور اطراف میں نظر رکھنا مشکل ہو گا
بھائی اس نے استعمال شدہ ٹریکٹر لیا ہے اور اس کو تیار کیا ہے اور وہ کہہ رہا کہ میں نی انجن پر خرچہ نہیں کیا وہ پہلے مالکوں نے انجن کروایا ہوا ہے انجن جنیئن نہیں ہے اور اس نے پچھلے خصے پر بھی خرچہ نہیں کیا اپ بات کو سمجے نہیں پوری اور باقی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے رائے دی