وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ بھائی ماشاء اللہ بہت اچھا تجربہ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر ضرور عطا فرمائے اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے جانوروں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم سر امید کرتا ہوں اپ ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔سر اک ویڈیو اس ٹاپک پر بنائیں۔ایک بکری وہ 5 بار بچے گرا چکی اڑھائی مہینے سے اپر نہیں جاتی۔ہر چیز کا خیال رکھا بہت کوشش کی پروجسٹران بھی لگایا 15 دن بعد؟؟
Iam 45years old woman have 50%expeience in goats will you like my service for goats my residence and food will you pay and a little salary iam in sialkot please you tell in your next video
ماشاءاللہ زبردست استاد جی میرے بکری کے ایک تھن سے دودھ ٹپکتا رہتا ہے جس کی وجہ سے ایک ایک تھن میں دودھ کم رہتا ہے۔ کیا اس کا کوئی علاج ہے مہربانی فرمائیں