پاکستان میں پہلی بار حنیف موٹرز لایا آپ کیلئےالیکٹرک بائک جو انتہائی مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن میں لانچ کی گئی ہے ایک بار چارجنگ میں چلے تقریباً 130 کلومیٹر تک فاسٹ چارجنگ اور ہائی سپیڈ کے ساتھ ٹیوب لیس ٹائر ، یونیک انڈیکیٹرز، بیک لائٹ، سیفٹی سیکورٹی لاک ، اور بہت سے نئے فیچرز کے ساتھ اعلیٰ کوالٹی کی یہ بائک بنائی گئی ہے.
یہ بائک نقد اور آسان اقساط پر حاصل کی جا سکتی ہے.
ایڈریس : حنیف موٹرز ملت چوک شیخوپورہ روڈ فیصل آباد
فون 03226694407
9 сен 2024