سلام ھے ھارون رشید صاحب آپکو بہت آچھی اور کھری کھری باتیں کی ہیں آپ نے آپکی ہر بات سو پرسنٹ درست ہیں باقی رھی بات عمران خان کی عمران خان دی گریٹ لیڈر لیکن انکی جیب سارے کھوٹے سکے ہیں
کاش عمران خان اب آپ سے مشورہ کر کے فیصلے کریں آپ ہمیشہ سچ کہتے ہیں اور میں آپ کی رائے کی قدر کرتا ہوں آسی لئے آپ نے کبھی بھی علی امین کو قابل اعتماد نہیں سمجھا آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ❤
موجودہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم ایک ہی پیج پر ہیں اور ان کے مفادات ایک جیسے ہیں۔ اس اسٹیبلشمنٹ سے کسی بھی طرح کی امید لگانا سب سے بڑی بے وقوفی والی بات ہے ۔ جو جو اس بات سے متفق ہے وہ لائیک کرے۔😢😢
Haroon sb such bat k apki baten bhot umeed or hosla deiti hen or khas tor apka pur yaqeen lehja kiya tajzia kiya hai k or kisi ka tajziya sunane ki zarurat nhi jzakallah 👍👍❤❤
Imran khan PTI has to focus on street power , don’t go into judgements against each other . PDM government is doing east India company politics ‘ divide and rule’ .