وہی ہے تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے خدا ہمیں توفیق دے کہ ہم پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ ان خوارج،غداروں اور مشروکوں کے خلاف کھڑے ہو سکیں۔امین
Zaid sahab, I have a blunt question but don't take it otherwise. Who is the current actual rular of Pakistan? In my opinion it's Army chief. And he has done nothing for gaza
MashaAllah Syedi❤. Aik Aik Baat sach hai Wallah. Kaash ye naseehat Pakistan main mojood jahilon ko samajh main aajayen. Pakistan Mitne k liye nahi bana. Hum Qaym bhi rahen ge aur In'sha'Allah Aik Aik Dushman se apna hisaab bhi lenge. Allah aap ko Lambi umr ata farmaye. Allah khush rakhe aap ko. Ameen. JazakAllah. Pakistan Zindabad. Pak Fauj Zindabad. 💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰
بالکل حق اور سچ فرمایا۔ راستہ بالکل کھول کر بیان کر دیا۔ ہم تو آقا کریم علیک السلام کے ساتھ اللہ کے دین کے ساتھ اور آپ کے اور پاکستان کے ساتھ پوری قوت سے کھڑے ہیں۔ اللہ ان خوارج اور ان کے حمایتیوں کو جہنم کے سب سے نچلے حصے میں ہمیشہ رکھے
اللّٰہ کریم آپ پر رحم فرمائے ۔پاک فوج کو بھی بے رحم دن رات ڈنڈا چلانا شروع کر دینا چائیے ۔ ہر ادارے میں افواج کے مخالفین کو چن چن کر سبق سکھانا چاہیے ۔اج آپ سو فیصد میرے ساتھ متفق ہوئے ہیں میں نے بہت ہی کم علم ہوں لیکن میرے مشاہدے میں آپ سے بہت پہلے آیا ہے کہ ہر طرح کے طالبان ایک ہی ہیں ۔