Kalaam : Mufti Muhammad Taqi Usmani
Presented by : Dr. M.Imran Ashraf Usmani
Production : Hira Media
Vocalist : Sajjad Ahmed , Rao Arsal Ahmed
Audio : RWDS
Special Thanks : Fasih Ur Rehman . Qaiser Atiq .
الٰہی
موجودہ صورتِ حال کی عکاسی کرتا
اللہ کی محبت سے سرشار ، فکرِ سلیم کی طرف رہنمائی کرنے والا
عقیدت کے جذبات سے لبریز
کلام
شیخُ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
خوبی میری یہی تھی کہ اہلِ خطا تھا میں معصوم تھا نہ وقفِ سجودو دعا تھا میں
پل بھر کو تیری یاد سے غافل ہوا تھا میں اب تک میں اپنی ذات کے پنجرے میں بند ہوں
ٹھیک اس جگہ کھڑا ہوں جہاں سے چلا تھا میں چل چل کے پھٹ چکےہیں قدم پھربھی اب تلک
ابلیس کے لئے بھی تو اک ابتلا تھا میں ابلیس ہے میرے لئے اک امتحان تو کیا
ایسی بھی کوئی پل تھی کہ تم سے جدا تھا میں سچ سچ کہو کہ ہجر کی تاریک رات میں
اپنا وجود کھو کے تمھیں پا گیا تھا میں اس لغزشِ حسین پہ فدا لاکھ منزلیں
18 апр 2020