خُداوند میرا چَوپان ہے
مُجھے کمی نہ ہو گی
خُداوند میرا چَوپان ہے
مُجھے کمی نہ ہو گی
وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بِٹھاتا ہے
وہ مُجھے راحت کےچشموں کے پاس لے جاتا ہے
وہ میری جان کو بحال کرتا ہے
وہ میری جان کو بحال کرتا ہے
وہ مُجھے اپنے
نام کی خاطِر
صداقت کی راہوں پر لے چلتا ہے
بلکہ خواہ مَوت کے سایہ کی
وادی میں سے میرا گُذر ہو مَیں کِسی بلا سے نہیں ڈرُوں گا
کیونکہ تُو میرے ساتھ ہے
تیرے عصا اور تیری لاٹھی سے مُجھے تسلّی ہے
تُو میرے دُشمنوں کے رُوبرُو
میرے آگے دسترخوان بِچھاتا ہے
تُونے میرے سر پر تیل ملا ہے
میرا پِیالہ لبریز ہوتا ہے
یقیناً بھلائی اور رحمت
20 окт 2024