darul uloom deoband ka khubsurat ek yadgar pal
دار العلوم دیوبند کا تاریخی زینہ
☘️ جس پر حضرت مولانا حسین احمد مدنی رح اور مہتمم دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا قاری طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درمیان ایک واقعہ پیش آیا... اس واقعہ سے آپ مولانا مدنی رحمۃ اللہ کی حدیث اور صاحب احادیث صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اندازہ بھی لگا سکتے ہیں....
🌹اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے
(آمین ثم آمین)
mashallah
9 окт 2024