یااللہ تمام مسلمانوں کے جن کے والدین زندہ ہیں ان کو صحت عاجلہ کاملہ اور اپنی اولاد کے لیۓ سایہ رحمت فرما جن کے والدین انتقال کر گۓ ہیں ان کی مغفرت فرما اور ان کے درجات بلند فرما آمین
ASSALAM O ALAIKUM WR/WB...SUBHAN ALLAH ... MA SHAA ALLAH ...LAHN E DAWOOD A/S ATA KIA HE ALLAH RABBUL IZZAT NE ... TABARAK ALLAH ... ALLAH KAREY ZOR E QALAM AUR ZIADAH...AAMIN YA RABBAL ALAMIN...
یا اللہ رب العالین تو ہی مالک ہے خالق ہے تو سمیع و بصیر ہے تو ہی کل شیء قدیر ہے ہمارے ملک پاکستان کو کرپٹ حکمرانوں سے پاک فرما ایسا حکمران عطا فرما جو تیرے دین اسلام کو نافظ کرے ۔ملک میں امن انصاف کا بول بالا ہو آمین
Yeh English apne ghar me chalti hai aye baat samaj 👎 bolna hai to urdu mujhi to samaj agaya or gin ko English nahi ati woh bhi ase comment kare gae 👎👎👎🤛
یا اللہ ہمارے مسلمان فلسطین بھاٸیوں کی مدد فرما اور ہمارے ملک میں قرآن و سنت کا قانون نافظ فرما،مجھ سمیت دنیا میں جتنے بھی بیمار مریض ہیں ان سب کو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرما آمین