Тёмный

دی ڈائبٹیز سنٹر اسلام آباد میں ذیابیطس کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی 

PUBLIC VIEWS HD
Подписаться 298
Просмотров 22
50% 1

14نومبر2022 کودو پہرذیابیطس کے عالمی دن (ورلڈ ڈائبٹیز ڈے) کی مناسبت سے دی ڈائبٹیز سنٹر(ٹی ڈی سی) اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔واضح رہے کہ ذیابیطس کا عالمی دن ہر سال14 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس ایونٹ کا انعقاد ٹی ڈی سی مین ہسپتال کے آڈیٹوریم ہال میں کیا گیا۔ اس کا مقصد ذیابیطس کے متعلق آگاہی کی عالمی کوشش کیساتھ ہم آہنگی کا اظہار تھا۔ اسکے علاوہ، پاکستان میں تیزی سے پھیلتی ذیابیطس کے متعلق لوگوں کو زیادہ سے زیادہ آگاہ کرنا تھا۔ چیئرمین ڈاکٹر اسجد حمید نے صحت مند رہنے کیلیے بہترین غذا کی ضرورت پر زور دیا۔ سی ای او طاہرایم عباسی نے لوگوں کو ذیابیطس کے علاج کیلیے ٹی ڈی سی کی مدد کرنے کی ترغیب دلائی۔ٹی ڈی سی کے ایم ایس بریگیڈیر محمد اجمل خان، ڈاکٹرز اور سٹاف بھی اس ایونٹ کا حصہ بنے۔موٹروے پولیس کے اعلیٰ افسران خاص طور پر ایس پی مبشرہ جاوید اور جی ایم این ایچ اے مختیار درانی جو اس ایونٹ میں شریک بھی ہوئے کا تعاون قابلِ ذکر ہے۔ اس موقعہ پر اسلام آباد کریسنٹ لائنز کلب کے صدر سبطین رضا لودھی بھی موجود تھے۔اباسین یونیورسٹی،بشیر انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسزکے سٹوڈنٹس اورایمز کالج اسلام آباد سے سکاؤٹس نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب کیلیے فیروز سنز، بوش فارما، ہلٹن اورگیٹز فارماکا تعاون شامل تھا۔ ذیابیطس کی عوامی آگاہی کیلیے ایک واک کا بھی اہتما کیا گیا۔ ٹی ڈی سی انتظامیہ نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیاا ور منتظمین کیلیے تعریفی کلمات کہے۔ یہ تقریب ذیابیطس کی آگاہی کے متعلق پریس کانفرنس کیساتھ اختتام پزیر ہوئی

Опубликовано:

 

7 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1   
@shahfahad7435
@shahfahad7435 Год назад
👍👍👍
Далее
PTI Jalsa: Hit or Flop? | Mansoor Ali Khan
20:42
Просмотров 26 тыс.
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Просмотров 8 млн
Starman🫡
00:18
Просмотров 11 млн
How to win a argument
9:28
Просмотров 513 тыс.
The Future of Indian Democracy
1:08:19
Просмотров 13 тыс.
First ever ASEAN Khuddam Ijtema held in Indonesia
5:09
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Просмотров 8 млн