*"اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی
راوی ابوذر غفاری
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)
👈 حدیث نمبر:- 19
(میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علیکے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
"علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)
👈 حدیث نمبر:- 20
میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔
حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)
(مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127)
👈 حدیث نمبر:- 21
مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"
حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223)
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔
حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166)
"علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"
حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606)
( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)
#Qamber_Sahib.#Qasida_e_Qamber.
#مولاـعلی ۔
#یا حسین علیہ السلام۔
20 сен 2024