آپ نے 28 منٹ ویڈیو بنا کر دوکان کو پروموٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن یہ زمانہ معلومات کا دور ہے۔ کوئی چیز پوشیدہ نہیں رہ سکتی۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ دکانداری کے لیے معیاری کٹلری مناسب دام میں دستیاب ہوتی۔ تاکہ دوکان کی شہرت پر منفی اثر نہ پڑتا۔
In k rates b kafi high hain .apki market ki nisbat dubble Keh sakty hain Aur ye customer k Sath fraud karty hain Jo materiel bataty hain wo product ma use nahi Howa hota