بھائی یہ باہر کدھر بھیجتے ہیں دوسرے ملکوں میں پاکستان سے زیادہ اچھے اور پاور فل ٹریکٹر ہیں مجھے تو سمجھ نہیں آتی یہ باہر کدھر ایکسپورٹ کرتے ہیں باہر سے سامان منگوا کر بعد میں باہر بھیجتے ہیں عجیب بات ہے
یہ ٹریکٹر 45 ہارس پاور ہے اسی لئے اتنا بریک ٹائر لگایا ہے ملت والے کہتے ہیں یہ 60 ہارس پاور ٹریکٹر ہے انڈیا میں 60 ہارس پاور ٹریکٹر کا پیچھے والا ٹائر 16 کا ہے