سردار صاحب بہت ہی زیادہ اچھے بندے ہیں اور جو چیز دکھاتے ہیں وہی چیز بھیجتے ہیں مناسب قیمتیں ہیں ان کی بہت زیادہ ماشااللہ ان کا 25 ایکڑ میں فارم ہے اور خود گروتھ کرتے ہیں پودے گرافٹ کرتے ہیں میں نے بھی ان سے پودے منگوائے تھے کہ نو مسمی مالٹا الحمدللہ دو سال ہو گئے ہیں اور ان کے اچھے خاصے پھل ا رہے ہیں اور ماشااللہ پودے کافی ہیلدی ہیں