ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین سلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤️❤️❤️”ہر محبت جو اللہ کیلیے نہ ہو بیکار ہے، اور ہر عمل جس سے رضائے الہی مقصود نہ ہو رائیگاں ہے، کیونکہ دنیا اور دنیا کی ہر چیز دُھتکاری ہوئی ہے سوائے اس کے جو اللہ کی خاطر ہو۔