چار روزہ شبینہ مدرسہ مرکزی دار القراء نمک منڈی، پشاور میں 1 پارہ پڑھنے کا موقع ملا، جس پر میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تا قیامت اس ادارے کو آباد و برکت فرمائے، اور تمام اساتذہ کرام کو اور بھی مقبولیت سے نوازے۔ آمین 🤲
14 окт 2024