دیکھا نہ اسٹوڈنٹ کی ہوا نکل گئی۔ کہاں گئے وہ دعوے کہاں گئی وہ تقریریں۔ کہاں گئے وہ اسٹوڈنٹ۔ جو اسٹوڈنٹ تحریک چلانے نکلے تھے۔ میں نے کہا تھا یہ قوم کبھی ازاد نہیں ہو سکتی اور یہ حقیقت ہے۔ پاکستانیوں میں بنگلہ دیشی جیسا جذبہ نہیں ہے۔پوری دنیا اپنے حق کے لئے اپنی جانیں قربان کر سکتی ہے لیکن ایک پاکستانی قوم ہے جو کبھی بھی اپنے حق کے لیے نہیں نکلے گی۔ یہ کڑوا سچ ہے یہ لوگ بھوکے مر جائیں گے پیاسے مر جائیں گے ظلم کے اگے اپنی گردنیں جھکا کر اپنی گردنیں کٹوا لیں گے لیکن کبھی بھی اپنے حق کے لئے نہیں کھڑے ہوں گے یہی پاکستانی قوم کی خاصیت اور پاکستانی قوم کی پہچان ہے۔😂😂😂😂
انشاء اللہ اگر ہمارے نوجوان کھڑا ہوگیا تو اس ملک کا تقدیر بدل سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہم بنگالیوں سے کمزور ہے ہمیں کسی پرٹی یا کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہمیں خود نیکال نہ ہوگا
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو عمران خان زندہ باد جلد عمران خان کی رہائی کے لیے اواز اٹھائیں اپ سب لوگ اپنی زمانت ایڈوانس کروا لیں ابھی کیس ہو جائیں گے اپ کے اوپر