فوج کے پاس بہترین موقح ہے کہ سپریم کورٹ اور عوام کے فیصلے کے ساتھ کھڑی ھو جائے اور عوام میں اپنی عزت کو بحال کرے ورنہ اپنے ساتھ پاکستان کو بھی لے ڈوبے گی
اللہ پاک آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے توانائی کے ساتھ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ہار دینا نہ ہمت کہیں ایک سا وقت رہتا نہیں پاکستان ہمیشہ بہاروں کے پھولوں کی طرح ہمیشہ ترو تازہ اور مہکتا رہے افواج پاکستان اللہ کے حکم سے سیاچن سے لے کے ملک کے چپے چپے کی سرحد کی حفاظت کرے انشاء اللہ
سر ہم فوج کے خلاف نہیں ہیں ہم اس چیز کے خلاف ہیں جو وہ کر رہے ہیں ہم فوج سے ہیں فوج ہم میں سے ہے ہم ❤️ کی گہرائیوں ججز کو سلام پیش کرتے ہیں اور ہم خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں آخری خون کے قطرے تک
عوام کی عدالت ان کو اور عدالت سپریم نے بھی ان کے حق حکمرانی کو مسترد کر دیا ہے اور ان شاءاللہ دیر بدیر اللہ کی عدالت ان کو پیش ہونا ہے اور بددیانتی کی ان کو سزا ملے گی
میں آج لاھور میں داتا دربار کے بیک سائیڈ پر دانتوں کے ہسپتال گیا تو ڈاکٹر صاحب نے کہا ہم صرف دانت چیک کر کے دوا لکھ کر دے سکتے ہیں ،، اس کے علاوہ کچھ نہیں ھے ہمارے پاس نا دوائی ھے اور نا دانت نکالنے کی روائی ھے ،،، یہ حال ھے اس وقت ہمارے ہسپتالوں کا ،،، انا للہ وانا الیہ راجعون
Be Shak , Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Justice Mansoor Ali Shah Zindabaad , (Salute) Azeem Bahadir Wuokla Our Wuokla Tahreek Zindabaad , (Salute) Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute) Haroon Ur Rasheed Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
I salute to 8 judges of SC who have written the judgment as per law and constitution. In this judgment they have exposed the munafiqs members of Election Commission. I fully support the judgment and views expressed in this vlog.
بابا ہارون رشید عوام کو کہے کہ پریشان نہ ہوں اللہ پاک مدد فرمائیں گے غلط کام کرنے والوں کا اللہ پاک برا نہیں بہت برا انجام تیار کیا ہے دنیا میں بھی آخرت میں بھی انشاء اللہ عوام دعا کرے پاکستان کے لیے عوام کی سلامتی کے لیے