الحمدللّٰہ بہت آچھا اور نیک اقدام قوم وملت کے لئےآپ سب کے تعاون سے انجام پایا ھے ۔ اللّٰہ تعالٰی اور امام زمانہ عج آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آخر میں معزز نے ہم سب کو دعوت فکر دی ھے مرحوم آپوچو رح نے جو راستہ دکھایا ھے واقعاً قابل تعریف اور حقیقت ہر ممنی ھے سرپرست اعلیٰ اس کام کو سر انجام دے رہے ہیں۔ لیکن ہم سب کو اپنے دلوں کو صاف اور نفسون کو پاک رکھکر سرپرست اعلٰی کا تعاون کرنا ہم سب پر فرض اولین ھے۔ اور یہ بھی سمجھنا ہوگا سرہرست اعلٰی کا تعاون کرنے سے ہی آہوچو مرحوم کا ہدف ہم حاصل کرسکتے ہیں اور منتقم خون حسین ؑ کا واقعی پیروکار بن سکتا ھے صرف جذبات اور بانگ لگانے سےہدف حاصل نہیں کرسکتا ھے۔ ان جوانوں پر اللّٰہ کی رحمت شامل حال ہو جو اہنے قیمتی وقت کو قوم وملت کے لئے صرف کرتے ہیں۔محتاج دعا۔