Тёмный

سی ای او ٹی ڈی سی جناب طاہر عباسی کی وزیراعظم کے معاون خصوصی جناب علی نواز اعوان سے اہم ملاقات 

PUBLIC VIEWS HD
Подписаться 298
Просмотров 10
50% 1

سی ای او ٹی ڈی سی جناب طاہر عباسی کی وزیراعظم کے معاون خصوصی جناب علی نواز اعوان سے اہم ملاقات ۔اس ملاقات کا مقصد حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ صحت کارڈ کا حصول تھا۔اس موقع پہ جناب طاہر عباسی نے علی نواز اعوان سے گزارش کی کہ ٹی ڈی سی کے مریضوں کو صحت کارڈ کی سہولت میسر کی جائے۔ ٹی ڈی سی خاص طور پہ مستحق افراد کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔یاد رہے ٹی ڈی سی پاکستان کا واحد ایسا ادارہ ہے جو ذیابیطس کے مریضوں کو تمام علاج کی تمام سہولیات ایک چھت کے نیچے میسر کرتا ہے ۔یہاں پر مستحق افراد کا علاج کیا جاتا ہے۔
ذیابیطس کا مرض بہت مہنگا ہے صحت کارڈ کے ذریعے ذیابیطس کے مریض ٹی ڈی سی سے باآسانی علاج کروا سکیں گے

Опубликовано:

 

7 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
How to win a argument
9:28
Просмотров 513 тыс.
when you have plan B 😂
00:11
Просмотров 27 млн
кого отпустят гулять чееек
00:53
First ever ASEAN Khuddam Ijtema held in Indonesia
5:09
The Future of Indian Democracy
1:08:19
Просмотров 13 тыс.
Dave Allen - religious jokes
13:20
Просмотров 6 млн