ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمارے حالات پر رحم فرمائے اور ہم سب کو شیطانی وسوسوں سے محفوظ رکھے اور کامل ایمان والی موت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Sllallallahu alyhi WA aalihi barik waslim Ya Allah hm SB muslman o PE 5tn PK k sdqy klma Iman nseeb ho qabuool ho klma Iman nseeb ho qabuool ho aameen Suma Aameen sllallallahu alyhi WA aalihi barik
طہارت اور غسل کے درمیان اور بعد میں آنے والے خیالات اور وسوسوں کے بارے میں بھی ایک بیان ریکارڈ کیا جائے اور اور اور اپلوڈ کیا جائے اللہ آپ کو اجر دے سمجھانے کا طریقہ اچھا ہے اللہ آپ کو صحت تندرستی دے اور آپ کو علم میں اضافہ فرمائے آمین
ماشاءاللہ ، بیان سن کر بہت حوصلا ہوا کہ ہم کلمات کا ورد کر کے وسوسوں سے لڑ سکتے ہیں ۔ سر ہم ان شیطانوں یا غیبی قوتوں سے کیسے لڑیں جو کالے جادوں اور تعویذات کے ذریعے ہم پر مسلط کیئے جاتے ہیں ؟
Allma sab hadees main tu pehley 3 bar baain kandey per tukna ha pher 3 bar Auzubillah_E_Menashita Nirajeem or Auzubillah_E_Min Khizeeb perna ha ap bilkul hadees ka ault bata rahin hain. Please clear it
Assalam o alaikum allama sahab 👍 Jazakallah Laikin kalma itna halka NAHI hota aur imaan salab NAHI hota. ازروئے حدیث مسلمان بے ایمان نہیں ہوتا چاہے زنا ہی کیوں نہ کرے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ زنا کرے ورنہ دوزخ میں تو جائے گا۔
قاری صاحب مجھے بہت زیادہ وسوسے آتے ھیں کسی کی بات کا جواب ڑر کی وجہ سےنہ دے سکا تو میرے پورے بدن میں آگ گوسی اور مجھے اس طرح لگا جسے میرا پورا جسم پھٹ جانے گا میں آپ سے علاجِ کرونا چاہتا ہوں نمبر مل سکتا ھے مہربانی شکریہ