آپکا رب ظالم نہیں ہے ,,وہ آپ سے بہت محبت کرتا ہے
مشکلات سے گزار کے وہ آپکو پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دے گا
اور ان مشکل حالات میں صبر کرنے سے استقامت دیکھانے سے
جو اجر ملے گا اس پر آپ تکلیف کو بھول جائیں گے ......
اللہ پر یقین رکھیں ,,,وہ بہت مہربان ہے......
اسے خبر ہے آپکے تمام معاملات کی ,,,
وہ سن رہا ہے آپکی دعائیں ,,,
وہ دیکھ رہا ہے لوگوں کے روئیے اور آپکے آنسوبھی ,,
بس صبر سے اور نماز سے اللہ سے مدد طلب کریں
اور اللہ سے اچھا گمان رکھیں ,,,
بہترین دن آنے والے ہیں اور وہ ضرور آئیں گے ,,,
21 окт 2024