اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ شیخ جو ۔ جو بیمار ہے اور اس کی وجہ سے بیٹھ کے نماز پڑتے ھے تو اس مین بحول للہ وقوة۔۔۔والا ازکر پڑنا واجب ھے یا نہین جو
ماشا۶ اللہ جو آغا جان ۔ ھم تو جغرافیاٸی شیعہ و مسلمان ھیں ۔شیعہ گھرانے شیعہ معاشرے اور شیعہ بستی خاندان میں پیدا ھوا تو شیعہ ھے ۔ سنی گھر خاندان اور معاشرہ پیدا ھوا تو سنی ھے ۔ ورنہ دیکھٸے کہ بحرین جانے کے لٸے سنی بنتے ھیں۔