لا اله الا الله سالم رسول الله ☝️ لا اله الا الله سالم رسول الله ☝️ لا اله الا الله سالم رسول الله ☝️ لا اله الا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شي قدير .
Lailahaillallah MuhammadurRasulullah Subhanallah Alhamdulillah Allahuakbar Subhanallahiwabihamdihi Subhanallahilazim Masha Allah Allahummasollialasayyidina Muhammad waalaalisayyidina Muhammad
36:71 کیا وه نہیں دیکھتے کہ ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چیزوں میں سے ان کے لئے چوپائے (بھی) پیدا کر دیئے، جن کے یہ مالک ہوگئے ہیں. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:72 اور ان مویشیوں کو ہم نے ان کا تابع فرمان بنا دیا ہے جن میں سے بعض تو ان کی سواریاں ہیں اور بعض کا گوشت کھاتے ہیں. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:73 انہیں ان سے اور بھی بہت سے فائدے ہیں، اور پینے کی چیزیں۔ کیا پھر (بھی) یہ شکر ادا نہیں کریں گے؟ - مولانا محمد جوناگڑھی 36:74 اور وه اللہ کے سوا دوسروں کو معبود بناتے ہیں تاکہ وه مدد کئے جائیں. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:75 (حاﻻنکہ) ان میں ان کی مدد کی طاقت ہی نہیں، (لیکن) پھر بھی (مشرکین) ان کے لئے حاضر باش لشکری ہیں. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:76 پس آپ کو ان کی بات غمناک نہ کرے، ہم ان کی پوشیده اور علانیہ سب باتوں کو (بخوبی) جانتے ہیں. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:77 کیا انسان کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا ہے؟ پھر یکایک وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:78 اور اس نے ہمارے لئے مثال بیان کی اور اپنی (اصل) پیدائش کو بھول گیا، کہنے لگا ان گلی سڑی ہڈیوں کو کون زنده کر سکتا ہے؟ - مولانا محمد جوناگڑھی 36:79 آپ جواب دیجئے! کہ انہیں وه زنده کرے گا جس نے انہیں اول مرتبہ پیدا کیا ہے، جو سب طرح کی پیدائش کا بخوبی جاننے واﻻ ہے. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:80 وہی جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی جس سے تم یکایک آگ سلگاتے ہو. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:81 جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے کیا وه ان جیسوں کے پیدا کرنے پرقادر نہیں، بےشک قادر ہے۔ اور وہی تو پیدا کرنے واﻻ دانا (بینا) ہے. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:82 وه جب کبھی کسی چیز کا اراده کرتا ہے اسے اتنا فرما دینا (کافی ہے) کہ ہو جا، وه اسی وقت ہو جاتی ہے. - مولانا محمد جوناگڑھی 36:83 پس پاک ہے وه اللہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور جس کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے. - مولانا محمد جوناگڑھی
36:71 Do they not see that We have created for them from what Our hands have made, grazing livestock, and [then] they are their owners? - Saheeh International 36:72 And We have tamed them for them, so some of them they ride, and some of them they eat. - Saheeh International 36:73 And for them therein are [other] benefits and drinks, so will they not be grateful? - Saheeh International 36:74 But they have taken besides Allah [false] deities that perhaps they would be helped. - Saheeh International 36:75 They are not able to help them, and they [themselves] are for them soldiers in attendance. - Saheeh International 36:76 So let not their speech grieve you. Indeed, We know what they conceal and what they declare. - Saheeh International 36:77 Does man not consider that We created him from a [mere] sperm-drop - then at once he is a clear adversary? - Saheeh International 36:78 And he presents for Us an example and forgets his [own] creation. He says, "Who will give life to bones while they are disintegrated?" - Saheeh International 36:79 Say, "He will give them life who produced them the first time; and He is, of all creation, Knowing." - Saheeh International 36:80 [It is] He who made for you from the green tree, fire, and then from it you ignite. - Saheeh International 36:81 Is not He who created the heavens and the earth Able to create the likes of them? Yes, [it is so]; and He is the Knowing Creator. - Saheeh International 36:82 His command is only when He intends a thing that He says to it, "Be," and it is. - Saheeh International 36:83 So exalted is He in whose hand is the realm of all things, and to Him you will be returned. - Saheeh International