پیرمحل والوں نے زندہ دلی کی مثال قائم کر دی اور احساس کا حق ادا کر دیا
بوتلوں سے بھرا ٹرک پیرمحل کے نواحی گاوں کے قریب گر کر الٹ گیا بوتلیں دور دور تک بکھر گئیں اہل علاقہ چاہتے تو فیصل آباد کے قریب ہونے والے واقعہ کی طرح مفت کا مال۔سمجھ کر جھپٹ پڑتے لیکن لوگوں نے بکھرا ہوا مال اٹھا کر ایک جگہ جمع کیا ڈرائیور کو کھانا دیا اور سونے کے لییے بستر بھی دیا یہ ہے پیر محل والوں کی محبت
16 сен 2024