سب لوگ عمران خان کیوجہ سے آپکی عزت کرتے ہیں لیکن پختونوں کی توہین نہ کرو ڈی چوک میں نہ پہنچ کر آپ نے کارکنوں کو مایوس کیا یہ خان سے غداری ہے یا نہیں کارکنوں سے بحرحال بے وفائی ہے
@@AhmedAli-td5nt عوام خود نکلے اللہ تعالیٰ نے ہاتھ پائوں دیے ترکی ایران فرانس بنگلہ دیش میں عوام نکلی تھی کوئی لیڈر نہیں ساری کامیاب ہوتی گئی ہم لوگ پتا نہیں کہاں کس چکر میں پڑ گئے
یہ پین یک بوٹ پالشیا یزید کی حکومت ھیں ان پین یکوں کو پاکستانی قوم کو چاہیے ڈنڈے سوٹے لیکر اس حکومت کو بھگایں ان کا حل صرف اور صرف بنگلہ دیشی عوام کی طرح ایوانوں میں سے نکال کر بھگایں
Ganda-admi kpk house me karne kia gaya tha? Bhagnay wala chup kar letnay wala leader hota hai ya geedhar ! IK kay neechay 99% corrupt lotay touts of establishment hain, he should fire everyone and induct young ppl only with no political background
sir frar too app b hoye thye kindely jhoth kisi ur ko sunaye hamary khan saab ko bechny waly ali amin ganda pur gohar Ali umer ayoob shibli faraz ur Asad qaiser han jb tak ye log han khan saab bahir nhi aye gy
وَمَكَرُوا۟ وَمَكَرَ ٱللَّهُ ۖ وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَـٰكِرِينَ ٥٤ایک منصوبہ وہ بناتے ھیں اور ایک تدبیر اللہ کرتا ھے،اور بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ھے صحیح بخاری
یہ بڑی گیم کا حصہ ہے ، خان صاحب کو عدالت میں پیش کرنے کا حکومت کو عدالت سے حکم آتے ہیں یہ ڈرامے کیے جا رہے ہیں تاکہ سکیورٹی کے نام پر خان صاحب کو پیشی سے روکا جا سکے
Barking dogs seldom bite!! Doers have been doing the same for decades. Gandapoor dear, it’s time you acted. Just freakin stop going on media and making statements. Besides the statements, you’ve done NOTHING 😢
Ya Allah please take action against these criminals and corrupt government officials it has been too much now please Allah please help these innocent souls