میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ عمران ریاض صاحب کو دیکھ روتا ہوں کہ اس شخص کے ساتھ غداروں نے کتنا ظلم کیا پھر بھی یہ شخص کھڑا ہے میں سلام پیش کرتا ہوں عمران بھائی کو ❤❤❤
پورے پاکستان میں صرف عدالتیں اور پولیس ٹھیک ہو جائے تو پورے کا پورا پاکستان ٹھیک ہوگا ہر کسی کو پتہ ہے میں جرم کروں گا پولیس کو پیسے دوں گا عدالتوں میں پیسے دوں گا میں چھوٹ جاؤں گا اس وجہ سے سب نظام درہم برہم میں اونلی عدالتیں اور پولیس بس پورے کا پورا پاکستان ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ
طارق فضل چوہدری صاحب آپکو آپ کے مرے ہوۓ بچے کی قسم بتائیں الیکشن جیتے یا ہارے ۔۔۔ اگر آپ جھوٹ بولیں گے تا آپکی جھوٹی قسم کی وجہ سے آپکے بجے پر عذاب آئیگا آگر سچ بولیں گے تو اللہ آپکے بیٹے کو سرخرو کرے گا ۔۔ اللہ پاک آپکے بیٹے کو جنت میں جگہ دے آمین ۔