💚 *اگر ساری دنیا بھی میرے "عظیم خان" کے خلاف ہو جائے، میں اپنی آخری سانس تک "شیردل خان" کے ساتھ کھڑا ہوں کیونکہ میرا غیرمتزلزل ایمان ہے کہ اللہ واحدہ لاشریک میرے "بہادر خان" کے ساتھ ہے۔* ❤️
Aby o shakal dekh is harami munafiq ISLAM k gaddar ki is harami ko to quaid azam m mila raha ha y imran hamary quaid ki joti k bhe like nahi ha kaha quaid azam ashiqy RASOL or kaha y harami munafiq islam ka gaddar imran khan nalti insan
خان صاحب آپ نے گھبرا نہ نہیں اللّٰہ تعالیٰ اور کروڑوں لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ھیں ۔ انشاللہ ظلم جلد ختم ہو جائے گا جیت انصاف کی ہوگی۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔
اللّٰه پاک ہمیشہ آپکو استقامت و ثابت قدم رکھے اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو بھی استقامت و ثابت قدم رکھے آمین یارب العالمین 🤲❤️ عمران خان صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️
جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی! وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین
@@IbadUllah-fm8xq ذلت ہو ہوتی ہے جو جرنیلوں کی ہے آج جو نواز کو کتے والی ہو رہی ہے جو فضلنڈو 🐕🦺، زرداری چابی والے کھلونے سعد رضوی اور باقی پی ڈی ایم کی ہے اسے کہتے ہیں ذلت ورسوائی ۔
ہمارا خان ہمارا کپتان ان شاءاللہ اللہ پاک ہمارے کپتان کی حفاظت فرمائے گا ان شاءاللہ اور اللہ پاک ہمارے خان کو کامیاب کرے گا ان شاءاللہ ❤اگلا وزیراعظم ان شاءاللہ ہمارا خان ہوگا ان شاءاللہ ❤
خان صاحب نے جو کہا درست کہا،اللہ تعالی انکی مشکلات میں اسانی پیدا فرمائے۔جو ھو رھا ھے انکے ساتھ زیادتی ھے۔ظلم کا راج ھے۔کہیں سے انصاف کی امید نہیں۔اللہ پاک انھیں کامیاب کرے۔
عمران خان جیسا لیڈر کسی اور ملک میں ہوتا تو وہ ریاست کا اثاثہ ہوتا لیکن ادھر ہمارے ملک میں ایسے ایماندار لیڈر کو زلیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔لیکن اللہ تعالیٰ سچ کا خدا ہے ساری سازشوں کے باوجود خان کامیاب ہو گا ان شاءاللہ ❤❤❤❤❤
اللہ عمران خان کو فتح نصیب کرے اللہ عمران خان کو کامیاب کرے اللہ کی حفاظت میں رہو خان صاحب ۔ ایک پلاننگ انسان کی ہوتی ہے اور ایک اللہ کی ہوتی ہے اور اللہ کی پلاننگ کے سامنے انسان کی پلاننگ کی کوئی حیثیت نہیں ہے
اے مرد دے میدان۔۔ خان صاحب💚❤️ اللّٰه پاک آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین۔۔ انشاءاللّٰه عدل و انصاف کے لیے زندگی کی آخری سانس خون کی آخری قطرے تک میدان پر ساتھ ہے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی🏏 زندہ باد پاکستان زندہ باد🇵🇰
خان صاحب ان لوگوں نے جو ڈراما کرنا ہے کرنے دیں لیکن پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے عوام کی اکثریت رائے کے بغیر یہ لوگ ملک چلائیں گے کیسے دنیا کو مطمئن کرینگے کہ پاکستان میں جمہوریت ہے عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ کسی بھی قیمت پر پی ڈی ایم والوں کو ووٹ نہیں دیں گے انشاء اللہ تعالیٰ جیت پاکستان کی عوام کی ہوگی اور عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کی ہوگی
ایک بڑے انسان کی نشانی یہ ہےکہ وہ اپنی ذات سے زیادہ قوم کا درد رکھتا ہو ۔ ایسی وجہ سے اللہ پاک نے عمران خان کو عظیم لوگوں کی فہرست میں لا کھڑا کیا ہے ۔ ماشااللہ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ خلائی مخلوق نا منظور امپورٹڈ حکومت نامنظور
❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 ماشاء اللہ ماشاء اللہ اتنی خوشی ہوئی ہے عمران خان کو دیکھ کر اللہ پاک اس کو زندگی تندرستی صحت دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ پاک اس کو زیادہ سے زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے امین امین امین امین
اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے اور اللہ تعالی عمران خان کو سلامت رکھے آمین اور جنھوں نے غریب پاکستانی قوم کو تاریخ کی اس بدترین مہنگائی کی دلدل میں دھکیلا ہے اللہ انکو انکی نسلوں سمیت تباہ و برباد کرے آمین ۔