ھم 13 ماہ بے گناہ سرگودھا جیل کاٹ کے آئے ھیں ھمیں پتہ ھے ھماری نے کیسے وقت گزرا ھمارے چھوٹ چھوٹے بچے ھیں میں گھر کا واحد کفیل تھا ھمارا حساب کون دے گا اللہ پاک ان ظالموں کو تباہی و برباد کرے
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم ثاقب بشیر صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
Getting angry does not make any difference to the judge as they are selected for dirty work. Such unprofessional judges must be dismissed under code of misconduct with jail time.
ثاقب بھائی آپکو ما شاءاللہ بہت معلومات ہے اور آپکی گرفت بہترین ہے لیکن۔۔۔۔۔ اگر کسی کو بلائیں تو پلیز انکو بولنے دیں ورنہ اپ اکیلے وی لاگ کرلیں ہم آپکا بھی وی لاگ بہت شوق سے سنتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔ پلیز یہ نہ کیا کریں کہ بلاکر بولنے نہ دیں
Saqib Bashir sahib, in excitement or shortage of time, you cross the persons you interview or host your vlogs with. This causes irritation to me as a listener. It will be much better if you could please minimize the interruption, letting your colleagues completely express their versions. Will appreciate your understanding.
ثاقب بشیر بھائی زبردست آپکو خراج تحسین پیش ہے ۔ چوہدری نظام دین اور سسٹم کے آشیر بادی ججوں کو بھرے مجموں میں لوگوں کے ہجوم میں ننگاہ کرنے پر سلام پیش ہے ۔ آپکی کورٹ رپورٹنگ باقی تمام صحافیوں سے کورٹ رپورٹرز سے بلکل جدا اور علیحدہ ہے ۔ خدا آپکو سلامت رکھے ۔ سادگی کی آعلیٰ مثال ہو آپ ۔ زندہ باد ۔ 🙏🏼 🙏🏼 👍 ❤️ 💯 💐 👌 🎉 ✌ ❤️