آج پھر ایک عظیم لیڈر سے امت مسلمہ کو محروم کر دیا گیا ہے 😢 اللّٰہ پاک اسماعیل ہنیہ کے اور ان کے خاندان کے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائیں آمین یارب العالمین 😥
We are very lucky to have such a leader like IMRAN KHAN May Allah SWT protect him against all these stooges and looters Aameen 💖 RELEASE HIM AND ALL OTHER INNOCENT CITIZENS AS SOON AS POSSIBLE 🔜🔜🔜🔜🤲🕋🗽🇺🇸
حق و باطل کی جنگ میں بالآخر فتح حق ہی کی ہونی ہے بیشک باطل تو مٹ جانے کیلئے ہی ہے وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا(81)
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ کو سن کر ایک نئی امید پیدا ھوتی ھے۔ ایک نیا جذبہ اور ولولہ جاگتا ھے۔ ایمان کو نئی رمک ملتی ھے۔ آپ کی پرمغز گفتگو سن کر دل بیزار نہیں ھوتا۔ سلامت رھیں۔ آباد رھیں۔
A huge regard for you SIR Haroon ur Rasheed 🤲🌹MAA SHA ALLAH you have knowledge experience and the way to communicate the information in an interesting way 😃🤠 always provide examples from the history May Allah SWT bless success and protect you and your family always Aameen 🌹👏🤲🕋🗽🇺🇸
ھارون رشید صاحب اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ آللہ آپ کو سلامت رکھے امین اللہ تعالیٰ اسماعیل ھانیہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد وقل جاءالحق و ذھق الباطل آن الباطل کان زھوقا وتعزمن تشاء وتزل من تشاء بیدک الخیر انک علی کل شی قدیر یا رب العالمین ھمارے پیارے ملک کی خیر فرما آمین یا رب العالمین ھمارے پیارے ملک میں عدل وانصاف قاءیم فرما آمین یا رب العالمین ھمارے پیارے ملک کو فرعونوں اور یزیدوں کے ظلموں سے پاک کر دے اءمین یا رب العالمین ھمارے پیارے ملک میں عمران خاں کی قیادت میں پاکستانی محکوم قوم کو حقیقی آزادی نصیب فرما آمین