حق پر کھڑے جج صاحبان ہے وہ ڈٹ کر ان ملک غداروں کے خلاف ڈٹ کر حق فیصلے کریں عوام انقلاب لانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں عمران خان اور حق پر کھڑے جج صاحبان زندہ باد پختونخوا زندہ باد
یا الہی جو شخص ہمارے بچوں کی خاطر اون جیسے کمرے میں 1 سال سے تکلیفیں برداشت کر رہا ہے اسے اپنی رحمت کے صدقے ایسے ہی ٹھنڈک عطا فرم جیسے نار ابراہیم کو گلزار بنا دیا۔ آمین
اللہ سبحان و تعالٰی کسی بندہ پر اتنا ہی بوجھ ڈالتا ہے جتنی اس کو طاقت دی ہوتی ہے ، ہم اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا کریں کہ ہم پر وہ بوجھ بھی نہ ڈال جس کو برداشت کرنے کی اس نے طاقت دی ہوتی ہے ، بس ہم معافی کے ہی طلبگار ہیں ، اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ھے اور معافی کو پسند کرتا ہے ہمیں معاف فرماء دیں آمین یا رب العالمین
Walaikum Assalam Shukriya Haroon Rashid sb for this beautiful commentary. But what does this heading/title of this vedio mean, can you please elaborate this. ❤IK
ہارون رشید صاحب کراچی سے آپکو سلام ، اپنی صحت کا خیال رکھیں، کافی کمزور ہو گئے ہیں اللّٰہ پاک آپ سمیت تمام مسلمانوں اور خاص طور پر عمران خان کی جان مال عزت و آبرو حیا اور ایمان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🕋🤲
اللہ حق کے راھی جج صاحبان کی مدد فرماے استقامت نصیب فرماے ۔اور انصاف کے سوداگروں قیامت کی رسوای اور جہنم تو ھے ھی اس دنیا کی زندگی میں بھی رسوای عا فرماے ۔بربادی نصیب کرے لعنت اللہ علی الظالمین
Teri azmatu ko salam Imran khan Teri azmatu ko salam Imran khan Teri azmatu ko salam Imran khan teno Rab dia rakha Imran khan teno Rab dia rakha Imran khan zinda bad ❤❤❤❤❤