#imrankha #bushrabibi #adialajail #breakingnews #headlines #irfanhashmi عمران نے فیملی کو آخری پلان بتا دیا کپتان کا بشرٰی کے بارے پہلا انکشاف بہنیں عمران کی بات سن کر کیوں روئیں؟ جیل میں فیملی ملاقات کی اندروانی کہانی
ہاشمی صاحب وہ تو بہنیں ہیں صنف نازک میں داخل ہیں میں خان صاحب کی عمر کا ہوں آنسو تو میری آنکھوں میں بھی آگئے ایسے ہی جو آپکو سنے گا دیکھے گا اس کی آنکھوں میں آنسو تو ضرور آئیں گے۔ دعا ہے کہ اللہ خان کی حفاظت فرمائے اور ساتھ ساتھ صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ بھی عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین یا ارحم الراحمين۔
حکومت سمجھ ہی نہیں رہی کہ قوم جاگ چکی ہے اب عمران خان رہے یا نہ رہے پاکستان صحیح سمت اسی وقت چلے گا جب الیکشن ایمانداری سے ہوں گے انصاف ایمانداری سے ہوگا اسٹیبلشمنٹ سیاست سے دور رہے گی
آزادی لڑ مر کر ملتی ھے اتنی آسانی سے نہیں ملتی ھم خود کو بدلنا ھو گا نکلو پاکستان کے لئے اپنی نسلوں کے لئے عمران خان کے لئے عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
اللہ پاک عمران خان کو صحت اور لمبی زندگی عطا کرے امین ۔اور اپنے مقصد میں کامیاب بھی عطا کرے ۔حقیقی ازادی تک جنگ جاری رہے گی انشاءاللہ جی پاکستان کی ہوگی 🇵🇰✌🇲🇷
چند حدیث کا خلاصہ ہے کہ جو لوگ دنیا میں ظلم کرتے ہیں خاص کر کے ظالم ظالم حکمران ان کے ساتھ تعاون کرنے والے ان کے ہاں میں ہاں ملانے والے ان کی حکومت میں شامل ہونے والے ان سے مراعات لینے والے قیامت کے دن اللہ حوض کوثر سے ہٹا دیا جائے گا فرشتے انہیں پانی نہیں پینے دیں گے بلکہ وہاں سے بھگا دیں گے ہنسا دیں گے حکا دیں گے پھر بھی ہماری اس ظالم لوگ نہیں سمجھتے مبشر معلوم نہیں یہ صرف نام کے مسلمان ہیں مسلمانوں کو بے وقوف بناتے ہیں۔۔۔۔دراصل جن لوگوں نے حوض کوثر سے پانی پی لیا گویا وہ لوگ سرٹیفائیڈ ویریفائیڈ اپروڈ جنتی ہے اور جن لوگوں کو پانی پینے سے روک دیا گیا روک لیا گیا وہ لوگ بالکل اسی کے مخالف مخالفت میں ویریفائیڈ سرٹیفائیڈ اور اپروف جہنمی ہے پھر بھی ہمارے ظالم حکمران دنیا کمانے کے لئے اپنے اپ کو جہنم میں ڈالنے کے لئے تیار ہے ہم میں مطمئن ہوں کیونکہ میرا ایمان ہے اللہ انصاف اور صرف انصاف کرتا ہے مظلوموں کی دعاؤں کو قبول اور مقبول بھی۔۔۔۔ہر دور کے فرعون کوئی پریت کا نشان بنا دیا جاتا ہے اس دنیا میں بھی اور اخرت میں بھی
ALLAHJI PAKISTAN, USKI AWAM AUR AAP SUB KO AAPNAAY HIFZOAMMAN MEIN RAKHEN, KHAIR, REHAM AUR KARAM KAREN AUR SUB KO JALD INSAAF MILAY AAMEEN 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼 PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس دعوت اسلامی عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھے آمین -عوام سنی مسلمان ❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد -عوام માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤ The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
Imran Khan's message of hope, courageous stand, and determination is resonating with audiences worldwide, transcending borders and political affiliations. His leadership and unwavering commitment to his principles and inspiring a new generation of leaders and citizens alike.
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , ❤🌟👑 (Salute) Qaum ki Bahadir Mayen Behnayen Our Betay Betian Zindabaad , ❤🌟 (Salute) Irfan Hashmi Zindabaad , ❤🌟 (Salute) Pakistan Paindabaad ,💚💚💚💚
Mashallaha imran Ahmed khan naiaz zindabad we love you imran Ahmed khan pti zindabad always love love love love love love love love love love love love love love love 👑💖♥️❤️💖♥️❤️🦁💖♥️❤️