گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا ویژول ایفیکٹس آرٹسٹ ہیں اور ہالی وڈ انڈسٹری کے اس شعبے میں آنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ لیکن انھیں اس دوران کئی مشکلات کا سامنا بھی رہا ۔حال ہی میں انھیں ہالی وڈ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔ ثاقب الااسلام نے ان سے وی ای ایس ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر لاس اینجلس میں بات کی
17 апр 2019