Bilkul Allaha Pak Haq hai. Wo wahdo la sereeq hai. Kasim Pada Karne walye ki Imran khan ek sucha ishq rasool hai ek sucha insan hai dard Dil rhakne wali insan hai. Allaha Pak Imran khan shaib KO lambi Zindgi ata farmye ahmeen
جن ججوں نے 8 محترم ججوں کے فیصلے کا مزاق اڑایا اور الیکشن کمیشن کو مشورہ دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 8 ججوں کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ مانے اور آئین شکنی کی ہے۔ ان تمام ججوں کا محاسبہ کرکے نکال دیا جائے۔
متین صاحب اللّٰہ قاضی کو پاکستان واپس آنا نصیب نہ کریں قاضی کے حساب سے پاکستان ایک گھٹر ملک ہے اس عرض پاک کو اللّٰہ ایسے ظالم لوگوں سے نجات نصیب کرے آمین ثم آمین
سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد یاللہ نو مئی کے زمہ دار وں کو نیست و نابود کر دے آمین ثم آمین ان بطش ربک لہ شدید یاللہ قاضی فائز عیسیٰ اور اس کے خاندان کو لاعلاج مرض میں مبتلا کر دے آمین اور ان کو نشان عبرت بنا دے آمین
پاکستان 🇵🇰 کی بدقسمتی ہے جو لوگ بڑے بڑے عہدوں پر ہوتے ہیں بڑے سے بڑا نقصان کریں ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دین اور آپنی زات کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی ناجائز نوازتے رہیں ان کو دوران نوکریاں روکا نہیں جاتا اور نا ہی رٹائرمنٹ کے بعد پکرا جاتا ہے قانون صرف غریبوں مسکینوں مظلوموں کیلیے بنائے جاتے ہیں نا ہی کوئی آسانیاں نا کوئی سہولیات نا ہی انصاف دیا جاتا ہے اور امیروں طاقتوروں کیلیے چھوٹ و سہولیات آسانیاں پیدا کی جاتیں ہیں ان ظلموں کی زیادتیوں تباہی و بربادی اور ناقابل تلافی نقصان کو ملک و قوم کو زندگی بھر بھرنا پڑتا رھتا ہے ۔
یااللہ 🤲🕋🤲پاکستان 🇵🇰پے رحم اور حفاظت فرما جو پاکستانی ملک کے ساتھ وفادار اورمحب وطن ھیں ان کے ہاتھوں میں پاک وطن کی بھاگ دوڑ عطا فرما تاکہ سہی سمت ملک ترقی کی طرف گامزن ہو سکے۔ آمین ثم آمین۔ پاکستان کے پکے کے چور ڈاکو اپنی چوری چھپانے کے لیے بھر پور سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں اور چکیدار ان کی بھر پور مدد اور حمایت کر رہے ہیں,
طارق بھائی ابھی آج تو پہلأ دن تھا آفریدی صاحب کا ایسے ہی کیا تیسرے نمبر سے اوپر آ گئے کچھ دن یہ ایمیج بلڈنگ کریں گے اور پھر وہی ہو گا جو حکومت چاہے گی ۔زیادہ توقع مت رکھیں
قاضی کے وحشیانہ دور میں حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے والے پی ٹی آئ کے ارکان کو دل کی گہرائیوں سے دونوں ہاتھوں سے سلام اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظو امان میں رکھے ۔آمین جناب چیف جسٹس صاحب آپ سے درخواست ہے کہ قاضی شیطان کے تمام محکموں میں لگاۓ ہوے افسران( خصوصا” عدلیہ اور پولیس ) کو سبکدوش کر دیں انہوں نے ملک مئں لا قانونیت اور غدر کو پروان چڑھایا رکھا تھا جن لوگوں کو ظلم وستم کر کے شہید کر دیا گیا تھا اُن کے ورثا کو مالی معاونت کرکے دلجوئی کی جاۓ دیگر جو مِسنگ پرسن ہیں اُن کو اُن کے پیاروں سےملاقات کروائیں ۔ اگر آپ اپنے دور میں پولیس، پٹوار اور عدلیہ کو سُدھار جائیں گیں تو یہ آپ کے لیے دونوں جہاں میں بہت بڑا انعام ہو گا
Moot se bach k kaha jao gy ALLAH pak har jaga se pakard ley ga tomhari hale tomhare per tomhare hath tomhare gunahu ki gawahi de gy inshahALLAH bohot jehnum Vasal kare ga ALLAH pak ameen suma ameen important shahtano ki hukumat na manzoor G.S.A
شکر الحمدللہ پاکستان کی اس ناسور سے جان چھٹی آمین بھگوڑوں کے بھاگنے کا موسم آگیا کاش میں اس فلائٹ میں ہوتی تو قوم کو لمحہ با لمحہ اس فرعون کی اتری ہوئی شکل جھکے ہوے کندھوں اور شکست خوردہ حالت کا نظارہ کراتی رہتی اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ عدالت اس موجودہ صورتحال سے اپنے آپ کو نکال سکے آمین
❤Tariq Mateen bhai ❤ ❤wazir e Azam Imran khan Niazi 😈 🐕kazib yazeed Qazi 😈 🐕 Allah pak qazi ko dobara pakistan 🇵🇰 aaney ki toufeeq ataa farmaey Keyun keh Ab pakistan 🇵🇰 ki pak dharti ko Badmuaashya k napaak Wajood se pak karna hai.. Allah humma aamin ❤Murahad Imran khan Niazi 😍 ❤great pakistan 🇵🇰 ♥️ ❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حبیب اکرم اینکر پرسن کا بہت ھی مدبرانہ انداز میں قاضی کو خراج تحسین قاضی فائز عیسیٰ وہ شخص تھا جس کا سونا اس کے جاگنے سے بہتر تھا قاضی کا جج ھونا اس کے جج نہ ھونے سے بہتر تھا قاضی کا جاھل ھونا اس کے علم سے بہتر تھا قاضی کی خاموشی اس کے کلام سے بہتر تھی اس کی بے انصافی اس کے انصاف سے کہیں بہتر تھی ان کا جانا اس کے آنے سے کہیں بہتر ھے دعا ھے اس جیسا شخص کبھی جج نہ بن پائے ان کی عدلیہ سے رخصتی پرمیری طرف سےمبارک باد قبول فرمائیں حبیب اکرم