اللہ پاک استاد محترم امیرشریعت ولی کامل قطب عالم خطیب ایشیا خطیب شہنشاہ خطیب امیرالمومنین فل حدیث حافظ الحدیث حضرت مولانا علامہ قاری محمد حنیف ملتانی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلی مقام عطافرمائے پیدائش 19 30 وفات شریف 10 5 19 95 بروز بدھ بعد مغرب کی نماز کے بعد نماز جنازہ ادا کی گئی تھی قبر مبارک مدرسہ جامعہ حسینہ مدنی جامع مسجد میں ہے قاری محمد حنیف ملتانی صاحب بیمار تھے شیہد نہی ہوئے تھے قاری محمد حنیف ملتانی صاحب کے والد محترم جناب مولانا قاری محمد یعقوب ملتانی صاحب امام بلال مسجد نزدیک اندرون ملتان مولانا قاری محمد شعیب ملتانی صاحب شاگرد خاص قاری محمد حنیف ملتانی صاحب کے 😭😭😭