قائد اعظم یونیورسٹی کے ۵ طلبہ اغوا ہونے پر ساتھیوں کا احتجاج | Aap News
اسلام آباد : قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان گشیدگی! قائد اعظم یونیورسٹی میں
طلبہ گروپوں کے درمیان کشیدگی اور پانچ ساتھیوں کے اغوا کے بعد طلبہ نے یونیورسٹی کی پانچ بسیں روک کر آئی جے پی روڈ کو بلاک کردیا۔
احتجاجی طلبہ نے سڑک پر ٹائر نذر آتش کیے اور مخالف تنظیم پر پانچ ساتھیوں کے اغوا کا الزام عائد کیا۔
طلبہ کا کہنا تھا کہ اغوا کیے گئے طلبہ کو ہاسٹل میں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراسلام آبادطلبہ سےمذاکرات کےلیے پہنچے جہنوں نے طلبہ تنظیم کے رہنماؤں رانا وقاص اور عامر بلوچ سے مذاکرات کیے۔
#quaideazamuniversity #QAU #qauislamabad #AapNews #Islamabad #NewsUpdate #aamirBaloch
👉 Subscribe to the Official Aap News RU-vid Channel: / aapnewspk
👉 Like us on Facebook: / aapnewspk
👉 Follow Us on Twitter: / aapnewspk
29 сен 2024