ماشااللہ بہت خوب بہت مبارک اللہ تبارک و تعالی میرے استاد محترم کو صحت و عافیت کے ساتھ تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین اور حضرت قاری عبدالصمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم کو جزائےخیر عطا فرمائے کہ وہ حضرت استاد محترم کی زیارت کرواتے رہتے ہیں ماشاء اللہ اللہ اپ کو دونوں جہاں میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ بہت عمدہ تلاوت فرمائی حضرت استاذ محترم نے ❤ اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے سرفراز فرمائے اور حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیراً ❤