کوئی محب وطن پاکستانی مایوس نہ ہو ان شاءاللہ آپ فتح کے قریب ہو بدی کی قوتوں کو شکست ہو گئی ہے یہ اپنی موت آپ مرجائے گئے فرعون کو بھی اپنی طاقت پہ ناز تھا لیکن اس کو اللہ پاک نے دنیا ہستی سے مٹا دیا ان فرعون کے۔بچوں کا انجام قریب ہے اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
وقار بھائی اوریا مقبول جان کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں جتنے شریف خاندان کے پاس پیسے ہیں اور پیسے کا ہی سارا کھیل ہے جو زیادہ پیسے دے گا اسے ہتھکڑیاں نہیں لگیں گی یہی حقیقت ہے اس ملک کی مجھے پیسے دکھا میرا موڈ بنے اسی لیے انہوں نے پیسہ ہی اتنا چوری کیا ہے ان کو ہتھکڑی لگ ہی نہیں سکتی جنہوں نے ہاتھ کڑیاں لگوانی ہیں ان کو صرف پیسہ ہی تو چاہیے
شیخ الاسلام ڈاکٹر وقار ملک صاحب کپتان عمران احمد خان نیازی نے شہادت کو گلے لگا لیا ہے اب صرف عوام کی طاقت ہی انقلاب کی ضمانت باقی رہ گئی ہے جو اس ظام نظام کو ھتیار ڈالنے پر مجبور کر سکتی ھے۔۔۔۔۔ نصر من اللہ و فتح قریب ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
I k and waqar sb zindabad, qazi per lanath corrupt judge,, vote chorun per lanath corrupt politicians, na manzoor govt. Mansoor Ah. Shah zindabad , comming C. J insha allah.
If they are able to establish constitutional court then Justice Mansoor Ali Shah must be the Head of Constitutional Court and Qazi Essa must retire immediately.
8 February 9 April Kay Mulzimaan KO Tusi Daina Aur Aanay Walay Election KO Control Karnay Kay Liye Aaini Tarmeem Karna Sakhat Namanzoor Inshallah Yaqinun Zarroor Imran khan Zindabad Warna?
Allaha pak ap ko lambi zinndgi atta Kary ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤