وقار ملک صاحب آپ نے کافی دن پہلے ہی بتا دیا تھا کے لوگ بشری بی بی کی رہائی کو کمپنی کے لوگ الگ ہی رنگ دیںگے آپ کی ہر بات سچ نکل رہی ہے We will save pakistan ❤
خان کی بہنوں اور بیوی کو رہا صف یحئ أفریدی کی بلے بلے کرانے کیلیے یہ سب ھوا یا کیا گیا تاکہ عوام اور پی ٹی أئ والے افریدی کے حق میں نعرے لگانا شروع کر دیں دیکھو کتنا دبنگ دلیر چیف أیا ھے
اپ وقار بھائی کوئی پارٹی تقسیم نہیں ہوگی کیونکہ ساری پارٹی عمران خان ہے۔اور تحریک انصاف بھی عمران خان ہے اور عوام بھی عمران خان ہے۔باقی سب ایئر لیونٹ ہیں۔
جناب وقار صاحب نواز شریف بھی قاضی جتنا ہی زہریلا ہے اور انتقامی ہے۔ عمران نے اُس کا پنجاب کا قلعہ چھین لیا تھا۔ اسی لئے قاضی آیا تو وہ آگیا۔قاضی گیا تووہ بھی لندن سدھارا۔ قاضی کو لندن اور سپین میں جائیدادیں اسی نواز شریف نے لے کی دیں
❤ ❤ الله الحق هي ❤ ❤ ❤ انشاالله فتح ھميشه حق اور سچ کي ھوگي آمين ❤ ❤ محترم وقار ملک بھائي اسلام عليکم آپ کا تجزيه زبردست لاجواب بلکل سو فيصد درست فرما رھي ھو ❤ الله تعالي آپ کا حامي و ناصر ھو آمين ❤
is Mulk Ki Super Power Awaaam Hay Aur Awaam Ko Chaahiye Ki QaZZaab Dollary Neutrals And Munafiq Qaazi ko ChoraahO'n Par laa Kar LattKaya Jaaye, Aur In Shaa ALLAAH Abb Ye Ho Kar Hi Rehna Hay In Shaa ALLAAH ☝️
وقار آپ کو میں سوشل میڈیا کا حقیقی ترجمان سمجھتا ہوں ۔ آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ خوشی تب ہو جب عمران خان کے بارے میں کوئی اچھی خبر آئے ۔ ہر دو سائیڈ کی خواتین سیاسی نہیں ہیں ۔ انھیں نچلا بیٹھنا چاہئیے ۔